Ghazal
Minahil Hassan
ایک ملاقات جو ضروری ہے۔۔
کبھی ملنا تم۔۔۔
بہت کچھ کہنا ہے۔۔
بہت سے زخم دیکھانے ہیں
جو تم نے میری ذات کو دیے ہیں۔۔
ان الزاموں کے نشتر نکالنے ہیں۔۔
جو تم نے میری روح میں اتاریں ہیں
کچھ تم نے اتارے، کچھ مَیں نے
تمہیں دیکھانا ہے اپنا دل۔۔۔
جس کو بہت سے ٹکڑوں
میں جوڑا ہے۔۔۔
لیکن تمہیں دیکھانا ہے کہ
مَیں پھر بھی زندہ ہوں۔۔۔
دیکھو سانس لے رہی ہوں
ٹوٹے دل کے ساتھ بھی۔۔۔
تم دیکھنا میری آنکھوں میں
تمہیں نظر آئیں گی۔۔۔
ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں
بکھری ہوں گی اُن میں۔۔
تم دیکھنا انہیں۔۔
تمہارے بعد اتنے آنسوں بہائے
ہیں کہ اب یہ خاموش ہیں۔۔۔
سوکھ گئے ہیں۔۔۔
کہ تم آنا یہ پھر سے
رونا چاہتی ہیں۔۔۔
پھر آؤ گے ناں۔۔۔؟
ایک ملاقات جو ضروری ہے۔۔۔
Share it more:
Post Views: 99