
Novel: Ishq-e-Momal Maimona Kanwal
status : Complete
Genre: Romantic, caring Hero, Strong Heroine, Islamic, social issues
Description :
اایک ایسی لڑکی جسے معاشرے کے سیاہ پہلو نے بہادر اور مضبوط بنا دیا ۔ایک ایسا کردار جو ہر شخص کو عزت اور احترام دینا جانتا ہے ۔ جسے اس بہادر لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے ۔وہ لڑکی جسے محبت جیسی چیزوں پر یقین نہیں تھا لیکن اس شخص کےہر انداز نے اسے خود سے محبت کرنے پر مجبور کر دیا ۔ایسی کہانی جس میں معاشرے کے مختلف پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔ایسی کہانی جو اسلام ،عزت،محبت اور معاشرے کے سیاہ پہلوؤں پر مبنی ہے ۔دو بہن بھائیوں کی کہانی ہے جو اپنےکرداروں سے رشتوں کے اصل معانی سے روشناس کروا رہے ۔
Instagram Id: novels__realm
Post Views: 222