Ramzan Ka Chand by Shaira Sehar

Genre: friendship and love story

Status: Complete Novel

Insta I’d: @shayarasehar11

رمضان کا چاند ایک ایسی تحریر ہے جو دو دوستوں کی جدائی کو بتاتی ہے جو کسی غلط فہمی کے چلتے ایک دوسرے سے دور ہو گئے تھے ۔ تقی ایک ہندوستانی ہے جو اپنے دادا کے دوست کو ڈھونڈنے پاکستان آیا ہوا ہے جہاں اس کی ملاقات اردو مضمون کی ایک طالبہ قمر سے ہوتی ہے جاننے کے لیے پڑھیے’ رمضان کا چاند” ایک پیار کا گیت دوستی کی اہمیت رشتوں کے اصل معنی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top