
Novel: Taraj by Rida Shahid
status : On going ( 1st and 2nd episodes are published)
Genre: Crime,thrill
Description :
کہانی ہے ان کرداروں کی جو چند خوبیوں کے ساتھ خامیوں کے بھی مالک ہیں۔ سب کی زندگیاں ایک دائرے کے گرد گھوم رہی ہیں جن میں انھیں اپنے آپ کی تلاش ہے۔ کیا کہانی کے اختتام میں وہ اپنی حقیقت کا آئینہ دیکھ پائیں گے یا کہانی کا خوبصورت آغاز تباہی کے دہانے پر آجاۓ گا۔ پاکستان کے دو بڑے شہروں اسلام آباد اور کراچی سے اسکارٹ لینڈ تک کی داستان کا کیا ہوگا انجام۔۔۔۔۔۔
تاراج۔۔۔
Post Views: 93